the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مرکزی وزیر دفاع ارون جیٹلی نے جمعہ کے روز شمالی کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اگلے علاقوں کا دورہ کرکے فوجیوں کو یقین دہانی کرائی کہ پورا ملک اُن کے ساتھ کھڑا ہے۔مسٹر جیٹلی جو یہاں شہرہ آفاق ڈل جھیل کے کناروں پر واقع شیر کشمیر انٹرنیشنل کنونشن کمپلیکس (ایس کے آئی سی سی) میں



جمعرات سے جاری گڈس اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) کونسل کے 14 ویں اجلاس کی صدارت کرنے کے سلسلے میں آئے ہوئے ہیں، کو فوج کے سینئر افسران نے 17 مئی کو سری نگر پہنچنے کے ساتھ ہی تفصیلی بریفنگ دی تھی۔وزارت دفاع کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مسٹر جیٹلی نے آج شمالی کشمیر میں رام پور سیکٹر کے اگلے علاقوں کا دورہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.